30 ستمبر 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ شہر لیاقت بازار میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ/ لشکر جھنگوی کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے خالق نامی مومن زخمی ہوگئے۔

ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق عبدالخالق عُرف خالقُ کی لیاقت بازار میں زیورات کی دوکان ہے۔ شیعہ مومن عبدالخالق اپنی دوکان میں بیٹھے ہوئے تھے کے کالعدم سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دوکان کے مالک عبدالخالق شدید زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں اُن کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جار ہی ہے مومنین سے دُعائے صحت کی التماس ہے۔

البتہ دوکان کے گارڈ کی فائرنگ سے کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں میں سے ایک دہشتگرد واصل جہنم ہوگیا۔ باقی تمام دہشتگرد اپنے اباواجداد کی طرح فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

کالعدم لشکر جھنگوی/ کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں کسی شیعہ مسلمان پر مُسلح حملہ کوئی آج کی بات نہیں، کئی سالوں سے کالعدم جماعتیں جنہیں ملک دشمن قرار دیا گیا تھا سعودی عرب کی ایماء پر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنارہی ہیں۔ ہر دور کی حکومت ان دہشتگردوں سے خوفزدہ نظر آتی ہے اور ہر دور کی سکیورٹی اداروں پر ضیاء لعنتی کی باقیات کا قبضہ نظر آتا ہے جو براہراست اپنے دہشتگردوں کو مدد فراہم کرتی ہیں۔

.....

/169